ونی منڈیلا کی آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت

کیپ ٹاون۔15اپریل (اے پی پی) جنوبی افریقہ میں نسلی عصبیت پر مبنی قوانین کے خلاف جدوجہد کرنے والی خاتون رہنما ونی منڈیلا کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔ کے دن ونی کے آبائی علاقے زویٹو میں منعقد ہوئی اس تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ نیلسن منڈیلا کی سابقہ اہلیہ ونی منڈیلا کو ان کی خدمات کے باعث جنوبی افریقہ میں انہیں ’مادر ملت‘ بھی قرار دیا …

کیپ ٹاون۔15اپریل (اے پی پی) جنوبی افریقہ میں نسلی عصبیت پر مبنی قوانین کے خلاف جدوجہد کرنے والی خاتون رہنما ونی منڈیلا کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔ کے دن ونی کے آبائی علاقے زویٹو میں منعقد ہوئی اس تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ نیلسن منڈیلا کی سابقہ اہلیہ ونی منڈیلا کو ان کی خدمات کے باعث جنوبی افریقہ میں انہیں ’مادر ملت‘ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ وہ دو اپریل کو 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔

مزید خبریں