ویتنام ، پہاڑی چٹان گرنے سے دو افراد ہلاک

ہنوئی ۔14جولائی (اے پی پی):ویتنام کے صوبے لاؤ کائی میں پہاڑی تودہ گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کے مطابق قریباً2000 کیوبک میٹر چٹان اور مٹی اچانک2 مکانوں پر آگری جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے ۔سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ واقعے کے وقت کوئی بارش ریکارڈ نہیں کی گئی۔