ہنوئی ۔ 13 مارچ (اے پی پی) ویتنام کے حکام نے کافی کے 35 فیصد سرکاری ذخائر کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی کافی کمپنی کے چیئرمین فان شوان نے ایک بیان میں کہا کہ کافی ذخائر کو رواں سال کے آخر یا آئندہ سال کے اوائل میں نیلامی کے ذریعے فروخت کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ کافی ذخائر کی مالیت کا اندازہ لگانے اور نیلامی کے حوالے …
ویتنام ، کافی کے 35 فیصد سرکاری ذخائر فروخت کرنے کا فیصلہ

مزید خبریں
ہنوئی ۔ 13 مارچ (اے پی پی) ویتنام کے حکام نے کافی کے 35 فیصد سرکاری ذخائر کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی کافی کمپنی کے چیئرمین فان شوان نے ایک بیان میں کہا کہ کافی ذخائر کو رواں سال کے آخر یا آئندہ سال کے اوائل میں نیلامی کے ذریعے فروخت کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ کافی ذخائر کی مالیت کا اندازہ لگانے اور نیلامی کے حوالے سے امور جون کے آخر تک طے کرلیے جائیں گے جس کے بعد اسے فروخت کر دیا جائے گا۔







