ویرات کوہلی انٹرنیشنل میچز میں تیز ترین 50 سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے

کولکتہ۔ 20نومبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی انٹرنیشنل میچز تیز ترین 50 سنچریاں بنانے والے مشترکہ طور پر پہلے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے 348 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا، ہاشم آملہ نے بھی اتنی ہی اننگز میں 50 سنچریاں مکمل کیں۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے کولکتہ میں سری لنکا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ …

کولکتہ۔ 20نومبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی انٹرنیشنل میچز تیز ترین 50 سنچریاں بنانے والے مشترکہ طور پر پہلے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے 348 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا، ہاشم آملہ نے بھی اتنی ہی اننگز میں 50 سنچریاں مکمل کیں۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے کولکتہ میں سری لنکا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 104 رنز کی دلکش اننگز کھیلی،

Leave a Reply