ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا آغاز اتوار سے ہو گا

کنگسٹن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا آغاز اتوار سے ہو گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں مہمان بنگال ٹائیگرز کو میزبان ٹیم کے ہاتھوں 2-0 سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، بنگلہ دیشی ٹیم دونوں ٹیسٹ میچز کی چاروں اننگز میں 200 رنز کا ہندسہ …

کنگسٹن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا آغاز اتوار سے ہو گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں مہمان بنگال ٹائیگرز کو میزبان ٹیم کے ہاتھوں 2-0 سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، بنگلہ دیشی ٹیم دونوں ٹیسٹ میچز کی چاروں اننگز میں 200 رنز کا ہندسہ عبور کرنے میں ناکام رہی تھی اور اب اسے ون ڈے سیریز میں کالی آندھی کا چیلنج درپیش ہو گا۔