کنگسٹن۔ 14 مئی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گا، سیریز کا تیسرا اور چوتھا میچ فلوریڈا کے مقام پر کھیلا جائے گا جبکہ سینٹ کٹس کو پہلے میچ کی میزبانی دیئے جانے کا امکان ہے، ویسٹ انڈیز تیسری مرتبہ فلوریڈا کے مقام پر کسی ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ کی …
ویسٹ انڈیز رواں سال بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کرے گا

مزید خبریں
کنگسٹن۔ 14 مئی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گا، سیریز کا تیسرا اور چوتھا میچ فلوریڈا کے مقام پر کھیلا جائے گا جبکہ سینٹ کٹس کو پہلے میچ کی میزبانی دیئے جانے کا امکان ہے، ویسٹ انڈیز تیسری مرتبہ فلوریڈا کے مقام پر کسی ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ کی میزبانی کرے گا، کالی آندھی اس سے قبل نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف بھی اس سٹیڈیم پر ٹی ٹونٹی میچز کھیل چکا ہے۔








