اسلام آباد ۔ 10 فروری (اے پی پی) پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا ویسٹ ایشیاءبیس بال کپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے۔ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 35 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں
ویسٹ ایشیاءبیس بال کپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری

مزید خبریں