بنکاک ۔ 23 نومبر (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ سیریز، ایشیا ریجن میں ہانگ کانگ، یو اے ای اور تھائی لینڈ نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ تھائی لینڈ میں جاری ایونٹ کے ساتویں میچ میں ہانگ کانگ نے چین کو 52 رنز سے ہرایا۔ چین کی ٹیم 130 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ یو اے ای نے نیپال کو 5 …
ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ سیریز، ہانگ کانگ، یو اے ای اور تھائی لینڈ کی کامیابی

مزید خبریں
بنکاک ۔ 23 نومبر (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائنگ سیریز، ایشیا ریجن میں ہانگ کانگ، یو اے ای اور تھائی لینڈ نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ تھائی لینڈ میں جاری ایونٹ کے ساتویں میچ میں ہانگ کانگ نے چین کو 52 رنز سے ہرایا۔ چین کی ٹیم 130 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ یو اے ای نے نیپال کو 5 رنز سے شکست دی۔ ایک اور میچ میں تھائی لینڈ نے ملائیشیا کو 9 وکٹوں سے ہرایا۔








