کراکس ۔ 19 مئی (اے پی پی) وینزویلا میں امریکی سفارتخانے نے وینزویلا کے شہریوں کو امریکی ویزے کی فراہمی کا کام عارضی طور پر معطل کردیاہے اور نئی درخواستیں وصول کرنے سے انکار کردیاہے۔امریکی سفارتخانے کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیاہے کہ سفارتخانہ سیاحتی اور کاروباری ویزے کیلئے ابھی کوئی درخواست وصول نہیں کرے گا
وینزویلا میں امریکی سفارتخانے نے مقامی شہریوں کیلئے ویزے کا اجراءمعطل کردیا

مزید خبریں