- Advertisement -
کراکس ۔ 25 مئی (اے پی پی) وینزویلا میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے شروع اقتصادی بحران میں شدت کے بعد عوام سڑکوں پرنکل آئے۔ وینزویلین میڈیا کے مطابق صدر مکولس مادورو کی جانب سے ملک میں2 مہینوں کے لیے مزید ہنگامی حالت کے اعلان اور نئی حکومتی پالیسیوں کے خلاف لوگ سڑکوں پرنکل آئے ہیں ۔حزب اختلاف کی جانب سے نکالی گئی ریلیوں میں حکومت خلاف نعرے لگاتے ہوئے مطالبہ کیا گیا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6259
- Advertisement -