ٹرمپ کی یورپی کاروں پر اضافی محصولات عائد کرنے کی دھمکی

واشنگٹن ۔ 23 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی امریکا درآمد پر20 فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ یہ کاریں امریکا میں بھی بنائی جا سکتی ہیں۔

مزید خبریں