ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے فرانس میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ٹیکس ورلڈ“ میں شرکت کیلئے 14 مئی تک درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے فرانس میں منعقد ہونے والی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ٹیکس ورلڈ“ میں شرکت کیلئے 14 مئی تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق نمائش میں ملبوسات، ڈینم اور چمڑے کی مصنوعات وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی …

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے فرانس میں منعقد ہونے والی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ٹیکس ورلڈ“ میں شرکت کیلئے 14 مئی تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق نمائش میں ملبوسات، ڈینم اور چمڑے کی مصنوعات وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش اور درآمدکنندگان سے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے

مزید خبریں