اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلز کی نیلامی سے 451.9 ارب روپے حاصل کئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 4 فروری کو ہونے والی نیلامی میں سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلز کی نیلامی سے 450 ارب روپے جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا تاہم ہدف کے مقابلہ میں 451.9 ارب روپے جمع ہوئے، تین ماہ،چھ ماہ اور ایک سال کی مدت کے حامل …
ٹریژری بلز کی نیلامی سے 451.9 ارب روپے جمع

مزید خبریں
اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلز کی نیلامی سے 451.9 ارب روپے حاصل کئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 4 فروری کو ہونے والی نیلامی میں سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلز کی نیلامی سے 450 ارب روپے جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا تاہم ہدف کے مقابلہ میں 451.9 ارب روپے جمع ہوئے، تین ماہ،چھ ماہ اور ایک سال کی مدت کے حامل ٹریژری بلز پر منافع کی شرح بالترتیب 11.799 فیصد،11.504 فیصد اور 11.589 روپے ہے۔








