ٹماٹر کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، طبی ماہرین

واشنگٹن ۔ 25 اگست (اے پی پی) امریکا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ اوہایو یونیورسٹی کے شعبہ صحت کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ تین ٹماٹر کھانے سے فالج اور دیگر امراض کا خطرہ کم ہوجاتا ہے ۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق ٹماٹر جلد کے سرطان کا خطرہ بہت واضح طور پر کم کرسکتا …

واشنگٹن ۔ 25 اگست (اے پی پی) امریکا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ اوہایو یونیورسٹی کے شعبہ صحت کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ تین ٹماٹر کھانے سے فالج اور دیگر امراض کا خطرہ کم ہوجاتا ہے ۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق ٹماٹر جلد کے سرطان کا خطرہ بہت واضح طور پر کم کرسکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹروں کو سرخ جواہر بھی کہا جاتا ہے جو ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں۔

Leave a Reply