سڈنی ۔ 20 اپریل (اے پی پی) آسٹریلوی بلے باز شان مارش نے کہا ہے کہ فی الحال ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، مزید تین، چار برس تک کھیل جاری رکھنے کیلئے پر امید ہوں۔ بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 34سالہ مارش نے 2011ءمیں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا لیکن کئی برس تک انہیں ٹیم سے دوری کا سامنا رہا جس کی وجہ سے …
ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، مزید تین، چار برس تک کھیل جاری رکھنے کیلئے پر امید ہوں، شان مارش

مزید خبریں
سڈنی ۔ 20 اپریل (اے پی پی) آسٹریلوی بلے باز شان مارش نے کہا ہے کہ فی الحال ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، مزید تین، چار برس تک کھیل جاری رکھنے کیلئے پر امید ہوں۔ بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 34سالہ مارش نے 2011ءمیں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا لیکن کئی برس تک انہیں ٹیم سے دوری کا سامنا رہا جس کی وجہ سے وہ سات سال میں صرف 32 ٹیسٹ میچز میں ہی کینگروز کی نمائندگی کر سکے، انہیں گزشتہ برس انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کیلئے آٹھویں مرتبہ ٹیسٹ سکواڈ میں طلب کیا گیا تھا








