دبئی ۔ 22 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں سٹیون سمتھ، باﺅلرز میں جیمز اینڈرسن اور آل راﺅنڈرز میں شکیب الحسن بدستور سرفہرست ہیں، سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں سنچریوں کی نصف سنچری مکمل کرنے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک درجہ ترقی کے ساتھ پانچویں نمبر پر آ گئے، اظہر علی کا 9 …
ٹیسٹ کرکٹ پلیئرز کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی

مزید خبریں
دبئی ۔ 22 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں سٹیون سمتھ، باﺅلرز میں جیمز اینڈرسن اور آل راﺅنڈرز میں شکیب الحسن بدستور سرفہرست ہیں، سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں سنچریوں کی نصف سنچری مکمل کرنے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک درجہ ترقی کے ساتھ پانچویں نمبر پر آ گئے، اظہر علی کا 9 واں نمبر ہے








