اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):ٹینس کوچ رشید ملک نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل، کرنل(ر) محمد آصف زمان سے گزشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی ، ملاقات میں رشید ملک نے حکومت کی جانب سے ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے فوری اقدامات کی تعریف کی، انہوں نے اکیڈمیوں میں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو بڑھانے کی ضرورت پر …
ٹینس کوچ رشید ملک کی پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):ٹینس کوچ رشید ملک نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل، کرنل(ر) محمد آصف زمان سے گزشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی ، ملاقات میں رشید ملک نے حکومت کی جانب سے ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے فوری اقدامات کی تعریف کی، انہوں نے اکیڈمیوں میں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ نے راشد اے ملک کو حکومت / پی ایس بی کے منصوبوں اور آئندہ کھیلوں کے مقابلوں کے لئے جاری کوششوں سے آگاہ کیا۔








