ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ

پیرس ۔ 17 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار رافیل نڈال مینز سنگلز میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں، سوئس سٹار راجر فیڈرر دوسرے، کروشیا کے مارین کلک تیسرے نمبر پر موجود ہیں، جان اسنر 8 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے، ہیون چنگ نے بھی ترقی کے ساتھ …

پیرس ۔ 17 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار رافیل نڈال مینز سنگلز میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں، سوئس سٹار راجر فیڈرر دوسرے، کروشیا کے مارین کلک تیسرے نمبر پر موجود ہیں، جان اسنر 8 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے، ہیون چنگ نے بھی ترقی کے ساتھ ٹاپ ٹونٹی میں جگہ بنا لی، ویمنز سنگلز میں سیمونا ہالپ بدستور سرفہرست ہیں۔ سیلونی سٹیفنز نے تین درجے ترقی کے ساتھ ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) نے تازہ ترین اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے سنگلز رینکنگ جاری کر دی

مزید خبریں