دبئی ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) ویسٹ انڈین ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر ڈیوائن براوو نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی کارکردگی سے مطمئن اور بھرپور فارم میں ہیں اور پاکستان کے خلاف اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹی ٹونٹی سیریز میں …
ٹی ٹونٹی سیریز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرﺅنگا۔ ڈیوائن براوو

مزید خبریں
دبئی ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) ویسٹ انڈین ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر ڈیوائن براوو نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی کارکردگی سے مطمئن اور بھرپور فارم میں ہیں اور پاکستان کے خلاف اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹی ٹونٹی سیریز میں اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے، انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور پاکستان کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ انداز میں آغاز کرینگے








