دبئی ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میںاتوار کو مزید پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے 38 ویں میچ میں گروب اے کی ٹیمیں کینیا اور پاپوا نیو گنی مدمقابل ہوں گی، گروپ بی میں ہانگ کانگ اور نائیجیریا کے مابین میچ کھیلا جائے گا، جرسی اور اومان کی ٹیمیں ابوظہبی میں آمنے سامنے ہوں گی، سکاٹ لینڈ اور ہالینڈ کے …
ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میںاتوار کو پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگا

مزید خبریں
دبئی ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میںاتوار کو مزید پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے 38 ویں میچ میں گروب اے کی ٹیمیں کینیا اور پاپوا نیو گنی مدمقابل ہوں گی، گروپ بی میں ہانگ کانگ اور نائیجیریا کے مابین میچ کھیلا جائے گا، جرسی اور اومان کی ٹیمیں ابوظہبی میں آمنے سامنے ہوں گی، سکاٹ لینڈ اور ہالینڈ کے مابین میچ دبئی میں کھیلا جائے گا جبکہ یو اے ای اور کینیڈا کی ٹیمیں ابوظہبی میں مد مقابل ہوں گی۔








