پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات 2 اکتوبر بروز جمعرات ہونگے

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن(پی آر اے) کے انتخابات (کل)جمعرات کو ہوں گے۔پولنگ صبح 10 بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ انتخابات میں فرینڈز اور فائونڈر پینل کے ساتھ ایک تیسرا پینل بھی کچھ نشستوں پر میدان میں ہے۔پولنگ پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگی۔

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن(پی آر اے) کے انتخابات (کل)جمعرات کو ہوں گے۔پولنگ صبح 10 بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

انتخابات میں فرینڈز اور فائونڈر پینل کے ساتھ ایک تیسرا پینل بھی کچھ نشستوں پر میدان میں ہے۔پولنگ پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگی۔

مزید خبریں