پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، سورہ بقرہ کی رمضان المبارک کی اہمیت سے متعلق آیات کی تلاوت

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے آغاز پر سورہ بقرہ کی رمضان المبارک کی اہمیت سے متعلق آیات تلاوت کی گئیں۔ پیر کو نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب کے لئے منعقدہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے آغاز پر قومی ترانے کے بعد تلاوت کلام پاک پیش کی گئی جس کی سورہ بقرہ کی رمضان المبارک کی اہمیت سے متعلق …

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے آغاز پر سورہ بقرہ کی رمضان المبارک کی اہمیت سے متعلق آیات تلاوت کی گئیں۔

پیر کو نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب کے لئے منعقدہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے آغاز پر قومی ترانے کے بعد تلاوت کلام پاک پیش کی گئی جس کی سورہ بقرہ کی رمضان المبارک کی اہمیت سے متعلق آیات پڑھی گئیں۔