پاسکو کے زریعے صوبے کو گندم فراہمی کے احکامات پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاسکو کے زریعے خیبر پختونخوا کو گندم فراہمی کے احکامات پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ گزشتہ روز اپنے وڈیو پیغام میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو 36 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی ضرورت ہے، وزیراعظم نے پاسکو کے زریعے2 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی فراہمی کی منظوری دی ہے،جس پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں۔

پشاور۔ 11 جون (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاسکو کے زریعے خیبر پختونخوا کو گندم فراہمی کے احکامات پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ گزشتہ روز اپنے وڈیو پیغام میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو 36 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی ضرورت ہے، وزیراعظم نے پاسکو کے زریعے2 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی فراہمی کی منظوری دی ہے،جس پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں۔