پانپور میں بھارتی فوج پر حملے کے بعد سرچ آپریشن جاری

سرینگر ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںقابض انتظامیہ نے ضلع پلوامہ کے علاقے پانپور میں بھارتی فوج پر حالیہ حملے کے بعد قصبے اور اس کے مضافاتی علاقوں میں سکیورٹی مزیدسخت کردی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے علاقے میں تلاشی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جبکہ سرینگر جموں شاہراہ کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے اور شاہراہ پر بھارتی فورسز کی بھاری نفری …

سرینگر ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںقابض انتظامیہ نے ضلع پلوامہ کے علاقے پانپور میں بھارتی فوج پر حالیہ حملے کے بعد قصبے اور اس کے مضافاتی علاقوں میں سکیورٹی مزیدسخت کردی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے علاقے میں تلاشی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جبکہ سرینگر جموں شاہراہ کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے اور شاہراہ پر بھارتی فورسز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

Leave a Reply