پاپوا نیو گنی ، لینڈ سلائیڈ سے 11افراد ہلاک ، 20 لاپتہ

پورٹ مورسبی۔31اکتوبر (اے پی پی):پاپوا نیو گنی کے صوبہ اینگا کے گاؤں میں لینڈ سلائیڈ سے 11افراد ہلاک اور 20 لاپتہ ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق صوبہ اینگا کے گورنر پیٹر ایپاتاس نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم کو جائے وقوعہ پر بھیجا گیا جنہوں نے 11نعشوں کو برآمد کر لیا ہے جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔  