پیرس۔25فروری (اے پی پی):فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے پیرس میں سیلون انٹرنیشنل ڈی لا ایگریکلچر کا دورہ کیا اور نمائش کے موقع پر وزارتی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی سفیر نے کسانوں، اختراع کاروں اور صنعت کاروں کے ساتھ تعمیری بات چیت میں جدید زراعت اور پائیدار زرعی ٹیکنالوجی میں پاکستان …
پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کا پیرس میں سیلون انٹرنیشنل ڈی لا ایگریکلچر کا دورہ

مزید خبریں
پیرس۔25فروری (اے پی پی):فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے پیرس میں سیلون انٹرنیشنل ڈی لا ایگریکلچر کا دورہ کیا اور نمائش کے موقع پر وزارتی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی سفیر نے کسانوں، اختراع کاروں اور صنعت کاروں کے ساتھ تعمیری بات چیت میں جدید زراعت اور پائیدار زرعی ٹیکنالوجی میں پاکستان اور فرانس کے درمیان تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔








