واشنگٹن ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستانی معیشت اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، گزشتہ سات دہائیوں میں پاکستان امریکہ تعلقات میںنمایاں بہتری آئی ہے، مستقبل میں مشترکہ چیلنجز کا مل کر مقابلہ کریں گے۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو واشنگٹن میں ورلڈ افیئرز کونسل کے اعزاز میں …
پاکستانی معیشت اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستانی معیشت اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، گزشتہ سات دہائیوں میں پاکستان امریکہ تعلقات میںنمایاں بہتری آئی ہے، مستقبل میں مشترکہ چیلنجز کا مل کر مقابلہ کریں گے۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو واشنگٹن میں ورلڈ افیئرز کونسل کے اعزاز میں عشائیہ کے موقع پر کونسل ارکان کو پاکستان کی سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔








