پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں نروس نائنٹیز کا شکار

کارڈف ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور 10 رنز کے فرق سے کیریئر کی تیسری سنچری مکمل نہ کر سکے۔ گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے آخری ایک روزہ میچ میں سرفراز نے ڈٹ کر انگلش باﺅلرز کا مقابلہ کیا، وہ کیریئر کی …

کارڈف ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور 10 رنز کے فرق سے کیریئر کی تیسری سنچری مکمل نہ کر سکے۔ گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے آخری ایک روزہ میچ میں سرفراز نے ڈٹ کر انگلش باﺅلرز کا مقابلہ کیا، وہ کیریئر کی تیسری سنچری سے صرف 10 رنز کی دوری پر تھے کہ ڈاسن نے انہیں آﺅٹ کر دیا، سرفراز 90 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے۔

Leave a Reply