پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم رواں ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

اسلام آباد ۔08 مارچ (اے پی پی) پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم رواں ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا ویمن ٹیموں کے درمیان شیڈول ون ڈے سیریز آئی سی سی ون ڈے چیمپئن شپ کا حصہ ہو گی۔

مزید خبریں