راولپنڈی۔14اکتوبر (اے پی پی):پاکستان آرمی نے مسلسل تیسری بار برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ جیت لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل افتخار بابر کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرٹ میں ہونے والا عالمی پیس اسٹکنگ مقابلہ اپنے نام کیا۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے ایونٹ میں پاکستان آرمی کی نمائندگی …
پاکستان آرمی نے مسلسل تیسری بار برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ جیت لیا ہے

مزید خبریں
راولپنڈی۔14اکتوبر (اے پی پی):پاکستان آرمی نے مسلسل تیسری بار برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ جیت لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل افتخار بابر کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرٹ میں ہونے والا عالمی پیس اسٹکنگ مقابلہ اپنے نام کیا۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے ایونٹ میں پاکستان آرمی کی نمائندگی کی۔








