اسلام آباد۔1جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 78999پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 554سے زائد پوائنٹ بڑھ کر 78999 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس 78999پوائنٹس تک پہنچ گیا

مزید خبریں