اسلام آباد۔20جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس 78113پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔جمعرات کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1406پوائنٹ اضافے کے ساتھ 78ہزار 113پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس 78113پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔20جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس 78113پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔جمعرات کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1406پوائنٹ اضافے کے ساتھ 78ہزار 113پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 1406سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔








