پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر قومی صنعت کی ترقی اور فروغ کا ذریعہ ثابت ہوگا،حنیف گوہر

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی)وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت پاکستان( ایف پی سی سی آئی) کے چیئرمین فیئر اینڈ ایگزیبیشن حنیف گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر قومی صنعت کی ترقی اور فروغ کا ذریعہ ثابت ہوگا جس میں 100 بین الاقوامی کمپنیوں سمیت300 سے زائد کمپنیاں شرکت کریں گی۔

Leave a Reply