پاکستان اور روس کے مابین کمیشن آف ٹریڈ اینڈ اکنامک، سائنسی اور تکنیکی تعاون کے 8ویں اجلاس کے دوسرے روزہ تکنیکی مشاورت کا آغاز جمعرات کوہو گیا

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):پاکستان اور روس کے مابین کمیشن آف ٹریڈ اینڈ اکنامک، سائنسی اور تکنیکی تعاون کے 8ویں اجلاس کے دوسرے روزہ تکنیکی مشاورت کا آغاز جمعرات کوہو گیا ہے۔ تکنیکی مشاورت کے شعبوں میں تجارت اور سرمایہ کاری، زراعت، توانائی، کسٹمز اور صنعت شامل ہیں۔ مشاورت کے دیگر شعبوں میں تعلیم، سائنس، ٹیکنالوجی، انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز اور فنانس شامل ہیں۔ آج تکنیکی ٹیمیں پروٹوکول کو حتمی …

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):پاکستان اور روس کے مابین کمیشن آف ٹریڈ اینڈ اکنامک، سائنسی اور تکنیکی تعاون کے 8ویں اجلاس کے دوسرے روزہ تکنیکی مشاورت کا آغاز جمعرات کوہو گیا ہے۔

تکنیکی مشاورت کے شعبوں میں تجارت اور سرمایہ کاری، زراعت، توانائی، کسٹمز اور صنعت شامل ہیں۔ مشاورت کے دیگر شعبوں میں تعلیم، سائنس، ٹیکنالوجی، انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز اور فنانس شامل ہیں۔ آج تکنیکی ٹیمیں پروٹوکول کو حتمی شکل دیں گی۔بزنس ٹو بزنس فورم پر بات چیت سائیڈ لائن پر ہوگی۔