لاہور۔13ستمبر (اے پی پی )پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں کے لئے 14ستمبر کے دن کو ریسٹ ڈے رکھا گیا ہے ۔پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی نے بتایا کہ دونوں ٹیموں کے مابین 12اور 13ستمبر کو مسلسل 2ٹی ٹونٹی میچز ہونے کی وجہ سے 14ستمبر کو انہیں آرام کا موقع فراہم کیا جائے گا ۔جمعرات کا روز ان …
پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں کےلئے 14ستمبر آرام کا دن ہوگا

مزید خبریں
لاہور۔13ستمبر (اے پی پی )پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں کے لئے 14ستمبر کے دن کو ریسٹ ڈے رکھا گیا ہے ۔پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی نے بتایا کہ دونوں ٹیموں کے مابین 12اور 13ستمبر کو مسلسل 2ٹی ٹونٹی میچز ہونے کی وجہ سے 14ستمبر کو انہیں آرام کا موقع فراہم کیا جائے گا ۔جمعرات کا روز ان کے لئے ریسٹ ڈے ہوگا اور اس دن پاکستان اور ورلڈ الیون میں سے کوئی ٹیم نہ تو ٹریننگ کرے گی اور نہ ہی میڈیا بریفنگ ہوگی جبکہ تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ 15ستمبر کو ہوگا ۔ا








