پاکستان بحریہ کا ساحل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے کراچی کے علاقے باباآئی لینڈ میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) پاکستان بحریہ نے ساحل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے کراچی کے علاقے باباآئی لینڈ میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں مختلف امراض کے ماہر معالجین نے مریضوں کامعائنہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کو مفت معائنے اور ادویات کی سہولیات فراہم کی گئیں۔