اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مرکز اور پنجاب میں حکومتیں بنانے کے لئے ارکان کی مطلوبہ تعداد حاصل کر لی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے محمود الرشید نے کہا کہ عمران خان جلد پنجاب کے وزیراعلی کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی …
پاکستان تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے ارکان کی مطلوبہ تعداد حاصل کر لی ہے، میاں محمود الرشید

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مرکز اور پنجاب میں حکومتیں بنانے کے لئے ارکان کی مطلوبہ تعداد حاصل کر لی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے محمود الرشید نے کہا کہ عمران خان جلد پنجاب کے وزیراعلی کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کرپشن، تعلیم، صحت اور پانی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔








