وزیراعظم عمران خان تمام قومی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم رکھتے ہیں‘ قوم عمران خان کے نقطہ نظر کی حمایت کرتی ہے پاکستان تحریک انصاف کے رُکن قومی اسمبلی علی محمد خان کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رُکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تمام قومی …
پاکستان تحریک انصاف کے رُکن قومی اسمبلی علی محمد خان کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
وزیراعظم عمران خان تمام قومی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم رکھتے ہیں‘ قوم عمران خان کے نقطہ نظر کی حمایت کرتی ہے
پاکستان تحریک انصاف کے رُکن قومی اسمبلی علی محمد خان کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رُکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تمام قومی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم رکھتے ہیں‘ قوم عمران خان کے نقطہ نظر کی حمایت کرتی ہے۔ جمعہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار تمام قومی ادارے ایک پیج پر ہیں۔ علی محمد خان نے کہا کہ نیدرلینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کا منسوخ ہونا پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون اور آئین کے مطابق تمام لوگ برابر ہیں اس سلسلے میں کسی کے ساتھ بھی امتیازی سلوک نہیں برتا جائے گا۔








