پاکستان جوڈو فیڈریشن کا سا¶تھ ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ کےلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن نے سا¶تھ ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ کےلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایا کہ ایونٹ کےلئے 11 کھلاڑیوں جن میں6 مرد اور 5 خواتین کھلاڑی شامل ہیں جبکہ ان کے ساتھ تین آفیشلز بھی ہمراہ ہوں گے۔ ایونٹ کےلئے جن …

اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن نے سا¶تھ ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ کےلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایا کہ ایونٹ کےلئے 11 کھلاڑیوں جن میں6 مرد اور 5 خواتین کھلاڑی شامل ہیں جبکہ ان کے ساتھ تین آفیشلز بھی ہمراہ ہوں گے۔ ایونٹ کےلئے جن کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں مرد کھلاڑیوں میں شاہ حسین شاہ، قیصرخان، قاسم علی، محمد عباس، باہر حسین اور ندیم اکرم شامل ہیں