پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن ہفتہ کو منایا

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا۔ رواں سال اس دن کا موضوع '' پرندوں کی حفاظت کریں، پلاسٹک آلودگی کو ختم کریں '' منتخب کیا گیا ہے ۔ مہاجر پرندوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں اس حوالے سے سرکاری وغیر سرکاری تنظیموں /اداروں کی …

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا۔ رواں سال اس دن کا موضوع ” پرندوں کی حفاظت کریں، پلاسٹک آلودگی کو ختم کریں ” منتخب کیا گیا ہے ۔ مہاجر پرندوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں اس حوالے سے سرکاری وغیر سرکاری تنظیموں /اداروں کی جانب سے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا گیا تاکہ ہجرت کرنے والے پرندوں کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کیا جاسکے اور ان کے بہتر پرورش اور حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے ۔