اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 298پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد سے بڑھ گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 298سے زائد پوائنٹس بڑھ کر71ہزار 993کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 298پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد سے بڑھ گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔
منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 298سے زائد پوائنٹس بڑھ کر71ہزار 993کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے








