اسلام آباد۔8مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس24پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد سے آگے چلا گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 680 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ 100 انڈیکس 72 ہزار785کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں