اسلام آباد۔31جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا ، 100 انڈیکس78712پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 83سے زائد پوائنٹ اضافے کے ساتھ78712پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، 100 انڈیکس 78712پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔31جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا ، 100 انڈیکس78712پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 83سے زائد پوائنٹ اضافے کے ساتھ78712پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔








