اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 81548پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 428سے زائد پوائنٹ بڑھ کر81548 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس 81548پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں