پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 387پوائنٹس کی کمی سے 74955پوائنٹ پر آگیا

اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 387پوائنٹس کی کمی سے 74ہزار955پوائنٹ پر آگیا۔ پیر کو کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس387 پوائنٹس کی کمی سے 74ہزار955 پوائنٹس پر آگیا۔

اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 387پوائنٹس کی کمی سے 74ہزار955پوائنٹ پر آگیا۔

پیر کو کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس387 پوائنٹس کی کمی سے 74ہزار955 پوائنٹس پر آگیا۔

مزید خبریں