اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 28 پوائنٹس کمی ہوئی ۔ جمعے کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 28 پوائنٹس کمی کے ساتھ 78ہزار499پوائنٹس ہو گئی۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرمندی کا رجحان،100 انڈیکس میں 28 پوائنٹس کی کمی

مزید خبریں