پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 80680پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 80680پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 446سے زائد پوائنٹ بڑھ کر 80680 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔\932  

مزید خبریں