اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا ،100 انڈیکس 78 ہزار 64پوائنٹس پر آگیا ۔ منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ، 100 انڈیکسں 167 پوائنٹس کم ہوکر 78 ہزار 64 پوائنٹس پر آگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی،100 انڈیکس 78 ہزار 64پوائنٹس پر آگیا

مزید خبریں