پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی،100 انڈیکس30پوائنٹ کی کمی

91
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔15اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 85230پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس30پوائنٹس کم ہو کر85230 پوائنٹس پر آگیا۔