اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس596سے زیادہ پوائنٹ بڑھ کر 85846 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 596سے زائد پوائنٹ بڑھ کر85846پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 85846 پوائنٹس پرپہنچ گیا

مزید خبریں